- Eye Treatment
- Lower Body Prosthetic Treatment
- Obtain Free Helmet
- Sponsorship for formal, Technical & Vocational Education
Helmet TOR’s Advertisment
ٹر یفک قوانین کی آگاہی اور حفاظتی پروگرام
Thank you for your interest in the Free Helmet Program. The registration deadline has now passed.
مفت ہیلمٹ پروگرام میں آپ کی دلچسپی کا شکریہ۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ گزر چکی ہے۔
مجوزہ استعمال کی اجازت :
میں نے اس فارم میں درج تمام معلومات صحیح اور مکمل فراہم کی ہیں۔ میں اس بات کا عہد کرتا/کرتی ہوں کہ موٹر
سائیکل چالتے وقت ہیلمٹ کا استعمال کو یقینی بناؤں گا/ گی، جو لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کی جانب سے مفت
فراہم کیا گیا ہے۔ میں اس بات کی تصدیق کرتا / کرتی ہوں کہ مجھے اس ہیلمٹ کی مفت فراہمگی کی شرائط اور
ضوابط سمجھ آ چکے ہیں اور میں اس پر عمل کرنے کا/ کی پابند ہوں۔
اگر میں اس عہد کی خالف ورزی کرتا/ کرتی ہوں، تو میں لودھراں پائلٹ پروجیکٹ کے کسی بھی اقدام کو ماننے کے
لیے تیار ہوں۔
